انتہا رس
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - کسی امر کی غرض و غایت تک پہنچنے والا، بات کی تہ تک غور کرنے والا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - کسی امر کی غرض و غایت تک پہنچنے والا، بات کی تہ تک غور کرنے والا۔